سوچتاہوںتریحمایتمیں
عشقدربارجبلگاتاہے
عقلپھرہاتھباندھےآتیہے.
جبکبھیدِلپہاِختیارہوا
ہمبھیتُجھکوبھُلاکےدیکھیںگے
ﺭﮨﻨﮯﺩﯾﺠﺌﮯﻣﺤﺒﺖ__ﺟﻨﺎﺏ
.ﺑﮩﺖﺩﻝﺩﮐﮭﺎﺗﮯﮨﯿﮟﺁﭖ
راستےمیںجوملتاہے،مللیتاہوں
اچھے،برےکیابپہچاننہیںکرتا،،
سوچتاہوںکہتیرییادآخر،
ابکسےراتبھرجگاتیہے۔
ہماراحِسابکردیجیئےمرشد
ہمسےاباورعشقنہیںہوتا۔
کچھوقتلگےگا.
پھروقتمثالدےگاہماری۔
دلپہمتلیجئےگاآپ
میرےدلسےاترگئےہیںآپ
یہعشقمحبتٹھیکہےمگر
تمتوجانبنتیجارہیہو
کلراتبہتغورکیاسوہماےجون
طےکرکےاٹھےہیںکہتمنانہکریںگے
خودکلامیبھیعجیبہوتیہے
خودسےباتیںاورتیریباتیں
جیناتوپڑےگافقطدنیاکودکھانےکےلئے
ورنہہمنےکبچاہیتھیاسکےبنازندگی۔
اچانکسےچھوڑجاؤںگا
اعلانچونکادےگاتجھے
آپبسمجھمیںہیتوہیں،سوآپ
مـیرا بـےحـد خـیال کـیجیئـے گا
بچھڑناکوٸیآساننہتھا
میںسچمیںروپڑاتھا
آسمانوںمیںہےخداتنہا
اورہرآدمیسےخطرہہے
میںتمہارےہیدَمسےزندہہوں
مرہیجاؤںجوتمسےفرصتہو!
کیسےکہیںکہتجھکوبھیہمسےہےواسطہکوئی
تو نے تو ہم سے آج تککوئی گلہ نہیں کیا
تھاابتکمعرکہباہرکادرپیش
ابھیتوگھربھیجاناہےیہاںسے
اکشخصکررہاہےابھیتکوفاکاذکر
کاشاسزباںدرازکامنہنوچلےکوئی
میریعقلوہوشکیسبحالتیں۔
سانچےمیںتمنےجنونکےڈھالدی۔
کرلیاتھامیںنےعہدترکعشق۔
تمنےپھرباہیںگلےمیںڈالدی۔
سالہاسالاورایکلمحہ۔
کوئیبھیتونہانمیںبلآیا۔
خودہیایکدرپهمیںنےدستکدی۔
خودہیلڑکاسامیںنکلآیا۔
عشقسمجھےتھےجسکووہشاید
تھابساکنارسائیکارشتہ
میرےاوراُسکےدرمیاںنکلا
عمربھرکیجدائیکارشتہ
اُسکیگلیسےاٹھکےمیںآنپڑاتھااپنےگھر۔
ایکگلیکیباتتھیاورگلیگلیگئی۔
مجھےمعلومہےوہلاحاصلہےمیرےلیے
اسےمعلومہےمجھےعشقہواہےاسسے
شبتھامیرینگاہکابوجھاسپر!!
وہتوہلکانہوگئیہوگی۔۔۔۔۔
اِکحویلیتھیدلمحلےمیں۔
ابوہویرانہوگئیہوگی!!!
ہیںدلیلیںتیرےخلافمگر!!
سوچتاہوںتیریحمایتمیں۔
زندگیکسطرحبسرہوگی۔
دلنہیںلگرہامحبتمیں۔
چلومانلیتاھوںکےمجھےمحبتکرنانیںآتی
لکینتمیہتوبتاوتمھیںدلتوڑناکسنےسیکھایا۔
اےجانِداستانیہسوچاکبھیتونے؟؟؟
وہلوگکیاہوئےجوتیریداستانکےتھے؟؟؟
ہیںدلیلیںتیرےخلافمگر
سوچتاہوںتیریحمایتمیں!!!
کسیصورتبھیجینہیںلگتا؟؟؟ہاں!!
توکچھدنسےیہحالتہے؟؟؟نہیںتو!!!
مجھےاپنےمرنےکاغمنہیں
ہائےمیںتجھسےبچھڑجاؤںگا
اُسکےبعدمیراکوئیسہارانہیں
اُسکیذاتسےمیریذاتبکھریہے
تیرےبغیرکسیصورتگزارانہیں
اُسےیہباتبتانےسے،باتبگڑیہے
فضولوقتکوبربادکررہاہوںمیں
فضولوقتکوبربادہیتوکرتےہیں
نیااکرشتہپیداکیوںکریںہم
بچھڑناہے! توجھگڑاکیوںکریںہم
دکھہواآجدیکھکراسکو
وہتوویسیہیخوبصورتہے
ہمبھیعجـــــــــــــــــــیبآدمینکلے
ایـــــــــــــــکہیشخصکےہوکررہگئے
مجھسےکہتیتھیںوہشرابآنکھیں
آپ وہ زہر مت پیا کیجے
عمرترتیبسےنہیںگزریاپنی
ٹھیکملنےکےوقتبچھڑےہم
تمنےاچھاکیاتنہائیدی
کچھنہدیتےتوگلہرہتا
بچھڑناکوٸیآساننہتھا
میںسچمیںروپڑاتھا
نہسمجھپائیںگےوہاہلفراق
جواذیت۔۔۔۔۔۔۔وصالکیھوگی
شاخِاُمیدجلگئیہوگی
دلکیحالتسنبھلگئیہوگی
کیاتکلفکریںیہکہنےمیں
جوبھیخوشہےہماسسےجلتےہیں
وہمجھےزندگی____ کہتاہے
یعنیاسےمیرااعتبار__ نہیں
دیکھیۓہوگئغلطفہمی
مسکراناکوئیضروریتھا
وہبھیپُلصراطسےگزریںگےکیا؟؟
جنکیزندگیهی__جہنمہو۔
ہنسیآجاتیہےیہسوچکرکے
ہمبھیآپجیسےکیلئےروۓتھے
انرفیقوںسےشرمآتیہے
جومراساتھدےکےہارےہیں
ایکفاٸدہتوتھاتمسےباتکرنےکا
میںتھوڑیدیرسہیپردلسےمسکراتاتھا
“عجیبقحطِمسیحائیہےکہ ابیہاں،
اپنےبھیاپنوںکوچھُوئیںگےتومرجائیںگے
جسکیخاموشیاںقیامتہوں
حشراسکےبیاںسےاُٹھتاہے
یہلڑکیمیرےگاوںکیرونقہے
اسسےکرایہمتلینااےرکشہوالے
کبھی”فرصت“ ملےتوپڑھناضرور،
میرےہر”شعر“ میںحوالےتمہارےہیں
کبھی آؤ _____میرے دردکیزیارت کےلیے
مریدہوکےہیجاؤ گےیہ____وعدہہےمیرا
مرشدمجھےجیناہےاسکےساتھ
مرشددلمرنےکیباتیںکیوںکرتاہے
: قتلنہکروبسمحبتکرکےچهوڑدو
کسیقاضیسےپوچھلویہبهیسزاۓموتہے
ایکمدتهوئیهےبختتجھےسوئےهوئے
ابذراجاگ... کہدوچارگھڑیمیںسولوں
یعنیتمنظراندازکروہمیشہ!
اورہمانتظارکریںمسلسل
لوگوںکیفکرمتکیجٸیے
لوگبسفاتحہپڑھنےہیآۓگے
ایکیہدُکھکہمُجھےدُکھہینہیںہےکوئی
ایکیہسُکھکہتیرےہجرکاپالاہوادُکھ
بھیڑاتنیتونہتھیشہرکےبازاروںمیں
ڈھونڈنیوالےتونےکچھدیرتوڈھونڈاہوتا.
اپنیحالتکاخوداحساسنہیںمجھے
اوروںسےسناہےکےپریشانہومیں.
مرشداُسکیکمیکاکوئیعلاجنہیںممکن
مرشدوہمجھسےبچھڑگئی مگرجدانہیںہے.
وہایکعارضیساتعلق
روحکیدھجیاںاڑاگیا
بال،آنکھیں،رخسار،ہونٹ،اوریہتل
سمجھنہیآتاکسپہشعرکہوں
یہرازتومیزانِعملپرہیکھلےگا
ہرشخصیہکہتاہےوفادارہمہیہیں۔
بھولےہیںرفتہرفتہاسےمدتوںمیںہم
قسطوںمیںخودکشیکامزہہمسےپوچھئے۔
آسمانوںمیںہےخداتنہا
اورہرآدمیسےخطرہہے
اےدوستذرااورقریبِرگِجاںہو
کیاجانےکہاںتکشبِہجراںکادھواںہو
میںایکزمانےسےتمہیںڈھونڈرہاہوں
تمایکزمانےسےخداجانےکہاںہو
ہلکےمیںمتلیںسانولےرنگکو
میںنےدودھسےزیادہچاۓکےدیوانےدیکھے
موتکاموسمھے' نئیوباءآئیھے
سانسلینےپربھیاکسزاآئیھے
جاننہیںچھوڑتیجانجانےتلک
عشقتیرےٹکرکیاکبلاآئیھے
آپتهےجسکےچارهگروهجوان
سختبیمارہے_____ دعاکیجے
ملرہیہوبڑےتپاککےساتھ
مجھکویکسربھلاچکیہوکیا؟
دلنےڈالاتھادرمیاںجنکو
لوگوہدرمیاںکےتھےہینہیں
سمجھمیںزندگیآئےکہاںسے
پڑھیہےیہعبارتدرمیاںسے!
وقتکےراستےسےہمتمکو
ایکہیساتھتوگُزرناتھا
ہمتوجیبھینہیںسکےاِکساتھ
ہمکوتوایکساتھمرناتھا.
تیرےجانےکےبعدبھیمیںنے
تیریخوشبوسےگفتگوکیہے۔
ہےیادپرمدارمرےکاروبارکا
ہےعرضآپمجھکوبہتیادآئیے
ﺗﻤﮩﯿﮟﭼﺎﮦﺗﮭﯽﻧﮧﮨﻤﯿﮟﺩﯾﮑﮭﻨﮯکی
ﭼﻠﮯﺁﺅﺁﺝﮨﻢﻧﮯﺧﻮﺩﮐﻮﺳﻨﻮﺍﺭﺍﮨﮯ
تواگرآئیوتوجائیومت
اوراگرجائیوتوآئیومت
میںبہتدن،___ اُٹھائےپھرتارہامحبتکو پھراکدنیونہیسوچا،یہکیامصیبتہے
: میرےغصّےکااثرکیاہوگا
مجھکوغصّےمیںہنسیآتیہے.
تممیرادکھبانٹرہیہو
میںدلمیںشرمندہہوں
اپنےجھوٹےدکھسےتمکو
کبتکدکھپہنچاؤںگا
یہاںتوجاذبیتبھیہےدولتہیکیپروردہ
یہلڑکیفاقہکشہوتیتوبدصورتنظرآتی
متکروبحثہارجاوگی
حسناتنیبڑیدلیلنہیں
ہیںدلیلیںترےخلافمگر
سوچتاہوںتریحمایتمیں
جاں نثاروں پہ وار کیا کرنا
میںنےبسہاتھمیںسِپرلیہے
میںکیاہوںبساِکملالِماضی
اُسشخصکوحالچاہیےتھا!
میںکہوںکسطرحیہباتاسسے
تجھکوجانممجھیسےخطرہہے!
آپمِلتےنہیںہیں،مِلیےتو
اسقدرکیوںبُرائیکیٹھیری
کُوچہےخوابوںسےتعبیروںکیسمتوںمیںتوپھر
جائیے پر دَم بہ دَم برباد جاتے جائیے
جُرممیںہمکمیکریںبھیتوکیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
ہائے وہ ناوکِ گزارشِ رنگ
جسکیجُنبشکمانمیںگزری
مُجھیسےمِلکہمیںبندہہوںتیرا
ہےتُومیراخدا،ہراکسےمتمِل
مجھمیںابمیراجینہیںلگتا
اورستمیہکہمیراجیہینہیں
مجھکوخودسےجدانہہونےدو
باتیہہےمیںاپنےبسکانہیں!
میں اپنے آپ سے ہوں غیر کتنا
کسیسےبھیمیرییارینہیںہے!
ہرشخصمیریذاتسےجانےکےلئےتھا
تُوبھیتومیریذاتسےجانےکےلئےہے!
ہےنصفشبوہدیوانہابھیتکگھرنہیںآیا
کسیسےچاندنیراتوںکاقصہچِھڑگیاہوگا
تُوبھیاےشخصکیاکرےآخر
مجھکوسرپھوڑنےکیعادتہے
ساریراتانکیگودمیںہمارےانسوںگرتےرہے
صبحہو۶یتووہبولےراتبارشکمالکیتھی
خوبصورت تو پہلے بھی بہت تھا لیکن
ہمنےچاہاتوعجبرنگسےنکھراوہشخص
ٹھوکرضروریتھی
حدسےنکلگئےتھے
دیکھنےوالےدیکھلےصورت
پھریہصورتنظرنہیںآئےگی
جسدناُسپہدلآیاتھا
اُسدنموتآجاتیتوبہترتھا
لوگ_میری_کتنی_برسیاں_منائیں_گے
ارے_سائیں_میں_تو_ہر_روز_مرتا_ہوں
مجھےلگتاتھاکہ
اُسےمحبتہےمجھسےعادی
کہانا!! صرفمجھےلگتاتھا
اذیتیںمحبتیںاوریادیں
کبھیپرانینہیـںہوتى
0 Comments